عرفات سے مسجدالحرام تک
Aug ۲۷, ۲۰۱۸ ۰۳:۴۹ Asia/Tehran
فوٹو گیلری
حجاج کرام نے حج کے ایام میں خانہ خدا،روضہ رسول اور اسی طرح منی اور عرفات میں خاص طور سے روز عرفہ میں اپنے خدا اور معبود برحق کے حضور سر بسجود ہو کر گڑ گڑا کر اپنے گناہوں کی معافی مانگی اور خدا سے درخواست کی کہ ان کے حج کو قبول اور ان کے گناہوں کو معاف کرے تاکہ اس سرزمین وحی سے واپس جانے کے بعد وہ دوبارہ اس قسم کی گناہوں میں آلودہ نہ ہو پائیں ، آمین یا رب العالمین۔