ایران کے وزیر خارجہ کا دورہ شام
https://urdu.sahartv.ir/news/photo_gallery-i334318-ایران_کے_وزیر_خارجہ_کا_دورہ_شام
فوٹو گیلری
(last modified 2025-02-27T04:56:45+00:00 )
Sep ۰۳, ۲۰۱۸ ۲۰:۳۶ Asia/Tehran
  • ایران کے وزیر خارجہ  کا دورہ شام

فوٹو گیلری

ایران کے وزیر خارجہ محمد جواد ظریف نے اپنے ایک روزہ دورہ شام کے موقع پر حرم حضرت زینب (س) کی زیارت کے بعد شام کے صدر بشار اسد، وزیر اعظم عماد خمیس اوروزیر خارجہ ولیدالمعلم سے ملاقات اور گفتگو کی۔