عراقی حکومت نے پہلی بار ہمدان میں واقع قونصل خانے میں اربعین کے ویزے کی سہولت دی جس سے ہمدان، لرستان اور کردستان صوبوں کے زائرین کو سہولت ہوگئی۔