ایران میں نرسنگ ڈے
https://urdu.sahartv.ir/news/photo_gallery-i342165-ایران_میں_نرسنگ_ڈے
فوٹو گیلری
(last modified 2026-01-16T11:59:24+00:00 )
Jan ۱۲, ۲۰۱۹ ۲۰:۵۶ Asia/Tehran
  •  ایران میں نرسنگ ڈے

فوٹو گیلری

حضرت زینب (س) کی ولادت با سعادت کے روز ایران میں نرسنگ ڈے منایا جاتا ہے۔ ثانی زہرا حضرت زینب (س) نے کربلائے معلی میں کافی تکلیفیں برداشت کیں اور زخمیوں کی تیمارداری کی ۔ اسی وجہ سے حضرت زینب (س) کی ولادت با سعادت کے دن کو ایران میں نرسنگ ڈے کا نام دیا گیا ہے۔