بصری آرٹس کے 7 ویں نیشنل فیسٹیول کا افتتاح
https://urdu.sahartv.ir/news/photo_gallery-i343068-بصری_آرٹس_کے_7_ویں_نیشنل_فیسٹیول_کا_افتتاح
فوٹو گیلری
(last modified 2025-07-01T12:42:33+00:00 )
Jan ۲۸, ۲۰۱۹ ۰۰:۳۳ Asia/Tehran
  • بصری آرٹس کے 7 ویں نیشنل فیسٹیول کا افتتاح

فوٹو گیلری

بصری آرٹس کے 7 ویں نیشنل بینللے "تخلیق" (Seventh National Biennale of Visual Arts) نامی بچوں اورنوجوانوں کی دانشورانہ فکری نشو ونما اور ترقی کے مرکز کی طرف سے سانحہ اہواز میں شہید ہونے والے ننھے بچے شہید طاها اقدامی کے آڈیٹوریم میں افتتاح ہوا۔

.