-
غضب کی مصوری!
Apr ۰۶, ۲۰۲۱ ۰۳:۰۰مصوری نہایت دلچسپ فن ہے جو خود مصور کو تر تازہ اور زندہ دل رکھنے کے ساتھ ساتھ ناظرین کی بھی خوب پذیرائی کرتا ہے اور ان کے دلوں میں بھی انکی نگاہوں کے ذریعے سرور و شادابی کے احساس کو جنم دے کر انہیں کچھ دیر کے لئے انکی ذاتی الجھنوں سے دور کر دیتا ہے۔ بسا اوقات مصور اس قدر ماہر ہوتا ہے کہ اسکی تخلیقات کو دیکھ کر یہ احساس دل میں پیدا ہونے لگتا ہے کہ گویا اُس بندے نے ’صنّاع حکیم‘ سے براہ راست یہ ہنر سیکھا ہے۔
-
فلسطینی ویرانوں پر بولتی ہوئی مصوری ۔ تصاویر
Jun ۲۳, ۲۰۱۹ ۱۵:۳۱ایک فلسطینی آرٹسٹ نے غزہ میں صیہونی دہشتگردوں کے ہاتھوں ویران کئے گئے آشیانوں میں جاکر روداد غم سناتے ہوئے فن پاروں کی تخلیق کی۔
-
بصری آرٹس کے 7 ویں نیشنل فیسٹیول کا افتتاح
Jan ۲۸, ۲۰۱۹ ۰۴:۰۳فوٹو گیلری