تہران میں کشمیر،ایران کوچک کے عنوان سے تصویری اور ثقافتی فیسٹیول
https://urdu.sahartv.ir/news/photo_gallery-i343617-تہران_میں_کشمیر_ایران_کوچک_کے_عنوان_سے_تصویری_اور_ثقافتی_فیسٹیول
فوٹو گیلری
(last modified 2025-07-01T12:42:33+00:00 )
Feb ۰۵, ۲۰۱۹ ۲۲:۵۹ Asia/Tehran
  • تہران میں کشمیر،ایران کوچک کے عنوان سے تصویری اور ثقافتی فیسٹیول

فوٹو گیلری

ایران کے دارالحکومت تہران میں پاکستانی سفارتخانے کی جانب سے ایکو کی میزبانی میں( کشمیر،ایران کوچک )کے عنوان سے ایک تصویری اور ثقافتی فیسٹیول کا انعقاد ہوا جس میں پاکستان کی سفیر رفعت مسعود اور ایکو ثقافتی مرکز کے ڈائریکٹر محمد مہدی مظاہری سمیت اہم شخصیات نے شرکت کی۔