ایران میں سمارٹ بیلسٹک میزائل 'دزفول' کی رونمائی
https://urdu.sahartv.ir/news/photo_gallery-i343784-ایران_میں_سمارٹ_بیلسٹک_میزائل_'دزفول'_کی_رونمائی
فوٹو گیلری
(last modified 2025-02-27T04:56:45+00:00 )
Feb ۰۸, ۲۰۱۹ ۲۰:۵۷ Asia/Tehran
  •   ایران میں سمارٹ بیلسٹک میزائل 'دزفول' کی رونمائی

فوٹو گیلری

 اسلامی جمہوریہ ایران میں پہلی بار میزائل تیار کرنے والی زیر زمین فیکٹری کی نمائش کی گئی اور اس موقع پر زمین سے زمین تک مار کرنے والے سمارٹ بیلسٹک میزائل 'دزفول' کی بھی رونمائی ہوئی۔