-
ایران ہر قسم کی جارحیت کا منھ توڑ جواب دینے کے لئے تیار ہے: سربراہ مسلح افواج
Apr ۱۶, ۲۰۲۱ ۱۵:۰۰ایران کی مسلح افواج کے سربراہ نے کہا ہے کہ سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی اور ایرانی فوج دشمنوں کی ہر طرح کی جارحیت و دھمکی کا منھ توڑ جواب دینے کے لئے مکمل آمادہ ہیں۔
-
سپاه پاسداران انقلاب اسلامی کے سابق کمانڈر کی الوداعی تقریب
Apr ۲۵, ۲۰۱۹ ۰۴:۰۲فوٹو گیلری
-
ایران کی پارلیمنٹ میں دہشت گرد امریکی سینٹرل کمانڈ کے خلاف قانونی چارہ جوئی کا بل منظور
Apr ۲۳, ۲۰۱۹ ۱۷:۵۴ایران کی پارلیمنٹ نے مغربی ایشیا میں دہشت گرد امریکی سینٹرل کمانڈ اور اس کے ذیلی اداروں کے تمام افسروں اور اعلی عہدیداروں کے خلاف قانونی چارہ جوئی کا بل پاس کردیا ہے۔
-
رهبر معظم انقلاب اسلامی کی شرکت سے سیلاب سے متاثرین کی امداد کیلئےاجلاس
Apr ۰۳, ۲۰۱۹ ۰۲:۲۸فوٹو گیلری
-
ایران عراق اور شام کی مسلح افواج کے سربراہوں کا دمشق میں اجلاس
Mar ۱۷, ۲۰۱۹ ۱۷:۳۱اسلامی جمہوریہ ایران کی مسلح افواج کے سربراہ جنرل محمد باقری انسداد دہشت گردی سے متعلق سہ فریقی اجلاس میں شرکت کے لئے دمشق روانہ ہوگئے ہیں۔
-
پاکستان دہشت گردی کے خلاف اپنی ذمہ داری پوری کرے ورنہ ہم خود اقدام کریں گے، جنرل جعفری (تفصیلی خبر)
Feb ۱۶, ۲۰۱۹ ۱۴:۲۵سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کے کمانڈر نے کہا ہے کہ ایران کی مسلح افواج سیستان وبلوچستان میں دہشت گردانہ حملے میں مظلومانہ طریقے سے شہید ہونے والے سپاہ پاسداران کے جوانوں کے خون کا بدلہ ہرحال میں لے کر رہیں گی۔
-
ایران، سپاہ پاسداران کے شہیدوں کے خون کا انتقام لے گا: جنرل جعفری
Feb ۱۶, ۲۰۱۹ ۱۰:۵۶سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کے کمانڈر نے کہا ہے کہ ہماری مسلح افواج سیستان و بلوچستان میں شہید ہونے والے سپاہ کے شہیدوں کے خون کا انتقام لین گی۔
-
ایران میں سمارٹ بیلسٹک میزائل 'دزفول' کی رونمائی
Feb ۰۹, ۲۰۱۹ ۰۰:۲۷فوٹو گیلری
-
محرومیوں کو دور کرنےکیلئے 5400 ترقیاتی پروجیکٹوں کا افتتاح
Jan ۱۶, ۲۰۱۹ ۰۱:۳۸فوٹو گیلری
-
خبردار، ایران کو دھمکانے کی کوشش نہ کرنا، ایرانی جنرل کا انتباہ
Dec ۲۸, ۲۰۱۸ ۱۸:۰۴ایران کی سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کے کمانڈر میجر جنرل محمد علی جعفری نے کہا ہے کہ ایران فوجی دھمکیوں اور سیکورٹی خطرات کا مرحلہ عبور کر چکا ہے اور اب کوئی بھی طاقت ایران کو جارحیت کا نشانہ بنانے کی سوچ بھی نہیں سکتی۔