سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کے سربراہ جنرل سلامی کی موجودگی میں میزائلوں کے نئے زیر زمین شہر کی رونمائی کی گئی۔
ایران کے یوم دفاعی صنعت کے موقع پر صدر مملکت سید ابراہیم رئیسی کی موجودگی میں ایران کی جدید ترین دفاعی صنعتی مصنوعات کی حیثیت سے "مہاجر 10" ڈرون طیارے کی رونمائی کی گئی۔
ایران کے ہائپر سونک بیلسٹک میزائل ’فتاح‘ کی رونمائی کا عالمی میڈیا اور پاکستان کے ذرائع ابلاغ میں وسیع پیمانے پر انعکاس ہوا ہے۔
طویل فاصلے تک مار کرنے والے اسٹریٹجک میزائل "خیبر" کی رونمائی 25 مئی بروز جمعرات اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر دفاع امیر محمد رضا اشتیانی کی موجودگی میں کی گئی۔
ہندوستان کے دارالحکومت نئی دہلی میں فارسی زبان کی چھے جدید کتابوں کی رونمائی کی گئی۔
سحر نیوز رپورٹ
سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کے کمانڈر جنرل حسین سلامی نے کہا ایران قومی خودمختاری کے محاذ پر عالمی جنگ لڑ ر ہا ہے۔
اسلامی جمہوریہ ایران کی افواج نے الیکٹرانک جنگ کی مشقیں شروع کردی ہیں جن میں چاروں فوج کے دستے حصہ لے رہے ہیں۔
ایران کے ریڈیو اور ٹیلیویژن کے قومی ادارے کے سربراہ نے شہید جنرل قاسم سلیمانی کو توکل، ایمان اور تقوی کا مظہر اور مکتب امام خمینی (رح) کا پروردہ مجاہد قرار دیا ہے۔