رہبر انقلاب اسلامی سےآرمینیا کے وزیراعظم کی ملاقات
https://urdu.sahartv.ir/news/photo_gallery-i344887-رہبر_انقلاب_اسلامی_سےآرمینیا_کے_وزیراعظم_کی_ملاقات
فوٹو گیلری
(last modified 2025-07-01T12:42:33+00:00 )
Feb ۲۷, ۲۰۱۹ ۲۲:۱۰ Asia/Tehran
  • رہبر انقلاب اسلامی  سےآرمینیا کے وزیراعظم کی ملاقات

فوٹو گیلری

آرمینیا کے وزیراعظم نکول پاشینیان سے گفتگو کرتے ہوئے رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای نے فرمایا کہ امریکی منشا کے برخلاف ایران اور آرمینیا کے تعلقات روز بروز مستحکم اور پائیدار ہوتے جارہے ہیں۔

رہبرانقلاب اسلامی نے ایک بار پھر فرمایا کہ امریکہ ناقابل اعتماد ملک ہے اور وہ دنیا بھر میں فتنہ و فساد اور اختلافات اور جنگ کرانے کی فکر میں رہتا ہے۔