شهید سید محمد علی رحیمی
https://urdu.sahartv.ir/news/photo_gallery-i345042-شهید_سید_محمد_علی_رحیمی
فوٹو گیلری
(last modified 2025-07-01T12:42:33+00:00 )
Mar ۰۱, ۲۰۱۹ ۲۳:۳۵ Asia/Tehran
  • شهید سید محمد علی رحیمی

فوٹو گیلری

پاکستان کے شہر ملتان میں ایران کے کلچرل سینٹر کے ڈائریکٹر شهید سید محمد علی رحیمی کی یاد میں کل ایک تقریب منعقد ہوئی جس میں ان کے ثقافتی کام کی قدردانی کی گئی۔ یا درہے کہ شهید سید محمد علی رحیمی کو وحدت و اتحاد کے مخالف فریب خوردہ تکفیری دشمنوں نے آج سے 22 سال قبل پاکستان کے شہر ملتان کےکلچرل ہاوس میں شہید کیا تھا۔