نوروزی مسافروں کو سہولیات فراہم کرنے پر تاکید
https://urdu.sahartv.ir/news/photo_gallery-i346100-نوروزی_مسافروں_کو_سہولیات_فراہم_کرنے_پر_تاکید
فوٹوگیلری
(last modified 2025-07-01T12:42:33+00:00 )
Mar ۱۹, ۲۰۱۹ ۲۲:۳۱ Asia/Tehran
  • نوروزی مسافروں کو سہولیات  فراہم کرنے پر تاکید

فوٹوگیلری

ایران کے وزیر شہری امور محمد اسلامی  نے کل مھر آباد ایر پورٹ کا دورہ کیا اور ہیلی کاپٹر کے ذریعے نوروزی مسافروں کو سہولیات  فراہم کرنے کے راستوں کا جائزہ لیا۔