تہران میں عید نوروز
https://urdu.sahartv.ir/news/photo_gallery-i346394-تہران_میں_عید_نوروز
فوٹو گیلری
(last modified 2025-02-27T04:56:45+00:00 )
Mar ۲۴, ۲۰۱۹ ۱۸:۳۹ Asia/Tehran
  • تہران میں عید نوروز

فوٹو گیلری

تہران میں خیابان ولیعصر کو عید نوروز کے موقع پر خوبصورتی سے سجایا گیا ہے اور اس وسیع و عریض شاہراہ کے 7 چوراہوں کو عید نوروز کے خصوصی ٹیبلو سے مزین کیا گیا ہے۔