رہبر انقلاب اسلامی سےمختلف ملکوں کے حافظوں اور قاریوں کی ملاقات
https://urdu.sahartv.ir/news/photo_gallery-i347561-رہبر_انقلاب_اسلامی_سےمختلف_ملکوں_کے_حافظوں_اور_قاریوں_کی_ملاقات
فوٹو گیلری
(last modified 2025-07-01T12:42:33+00:00 )
Apr ۱۵, ۲۰۱۹ ۱۷:۵۱ Asia/Tehran
  • رہبر انقلاب اسلامی سےمختلف ملکوں کے حافظوں اور قاریوں کی ملاقات

فوٹو گیلری

قرآن کریم کے چھتیسویں بین الاقوامی مقابلے کی اختتامی تقریب پیر کو حسینیہ امام خمینی(ع) میں رہبر انقلاب اسلامی کی موجودگی میں منعقد ہوئی جس میں دنیا کے مختلف ملکوں کے حافظوں، قاریوں اور قرآنی علوم کے اساتذہ نے شرکت کی۔-

اس موقع پر خطاب کرتے ہوئے رہبر انقلاب اسلامی نے فرمایا کہ قرآن سے تمسک اور اس کی تعلیمات پر عمل کرنا انسانیت کی فلاح و سعادت کا ذریعہ ہے۔