-
ایرانی فوج کی ذوالفقار1403 جنگی مشقوں کا آغاز
Feb ۲۲, ۲۰۲۵ ۱۱:۳۶ایرانی فوج کی ذوالفقار 1403 جنگی مشقیں آج 22 فروری کی صبح مکران، بحیرہ عمان اور شمالی بحر ہند کے وسیع ساحلی علاقوں میں " یا بقیۃ اللہ الاعظم عجل اللہ تعالی فرجہ الشریف" کے کوڈ ورڈ سے شروع ہوگئيں
-
ہزار اسٹریٹجک ڈرونز اور ایک نیا بحری جنگی جہاز ایران کی نیوی میں شامل
Jan ۱۳, ۲۰۲۵ ۰۹:۰۸ایرانی فوج کے ڈپٹی کوآرڈینیشن ریئر ایڈمیرل حبیب اللہ سیاری نے آرمی ڈرون یونٹ میں ایک ہزار اسٹریٹجک ڈرونز اور نیوی میں ایک نیا بحری جہاز شامل کرنے کا اعلان کیا ہے۔
-
ایران میں جنگي بحری جہاز اور آبدوزوں کی پیداوار صنعتی سطح تک پہنچ گئی ہے، ایڈمرل سیاری
Dec ۰۹, ۲۰۲۳ ۱۹:۵۶اسلامی جمہوریہ ایران میں مسلح افواج کے ڈپٹی کوآرڈینیٹر نے کہا ہے کہ اسلامی جمہوریہ ایران، ملکی ماہرین کی کوششوں سے بڑے پیمانے پر جنگی بحری جہاز اور آبدوز بنانے کی صلاحیت حاصل کر چکا ہے۔
-
دشمن کے بدلتے حربوں کے مطابق اپنے ہتھیار بنانے پر قادر ہیں: ایڈمیرل سیاری
Jul ۲۲, ۲۰۲۲ ۱۶:۴۱مسلح افواج کے کوآرڈینیٹر نے بتایا ہے کہ ایران کی فوج کو نئے خطروں کے پیش نظر، جدیدترین دفاعی ٹیکنالوجیوں سے لیس کر دیا گیا ہے۔
-
ایران ایک بڑی طاقت بن چکا ہے: ایرانی کمانڈر
Jul ۲۵, ۲۰۲۱ ۲۳:۴۲اسلامی جمہوریہ ایران کے ایک سینئر کمانڈر کا کہنا ہے کہ ایران کی مسلح افواج نے متعدد علاقوں میں اچھی پیشرفت کی ہے جس کی وجہ سے موجودہ وقت میں ایران ایک بڑی طاقت بن کر سامنے آیا ہے۔
-
بحر اٹلانٹیک میں بحریہ کی مقتدر موجودگی
Jun ۱۱, ۲۰۲۱ ۱۷:۲۸سحر نیوز رپورٹ
-
بحراٹلانٹیک میں ایرانی بحریہ کی موجودگی ایران اسلامی کی طاقت کا مظہر
Jun ۱۰, ۲۰۲۱ ۱۶:۵۷ایرانی فوج کے کوآرڈینیٹر نے کہا ہے کہ بین الاقوامی سمندری حدود میں موجودگی ایرانی بحریہ کا مسلمہ حق ہے اور ہم پوری قوت کے ساتھ یہ عمل جاری رکھیں گے۔
-
ایران کی دفاعی اور عسکری ترقی کا عمل جاری ؛ سات دفاعی مصنوعات کی رونمائی
Apr ۲۵, ۲۰۲۱ ۱۵:۰۸ایران کی دفاعی اور عسکری ترقی کا عمل جاری ہے اور اتوار کے روز سات جدید ترین دفاعی آلات و مصنوعات کی رونمائی عمل میں آئی ہے۔
-
ایران کی مسلح افواج ہر دشمن کا مقابلہ کرنے کی توانائی رکھتی ہیں، ریئرایڈمرل سیاری
Mar ۲۴, ۲۰۲۱ ۲۳:۲۱ایران کی ملح افواج ہر دشمن کا مقابلہ کرنے کے لیے پوری طرح آمادہ ہیں۔
-
دفاعی آلات کی تیاری میں ایرانی طلبا کا کردار اہم ہے، جنرل نصیرزادہ
Feb ۲۸, ۲۰۲۱ ۲۰:۰۴ایرانی فضائیہ کے کمانڈر بریگیڈیئر جنرل عزیز نصیر زادہ نے کہا کہ ایران کے یونیورسٹی طلبہ ملک کے دفاعی آلات اور ساز و سامان کی تیاری میں بھرپور حصہ لے رہے ہیں۔