عدلیہ کے سربراہ عالمی کتاب میلے میں
https://urdu.sahartv.ir/news/photo_gallery-i348380-عدلیہ_کے_سربراہ_عالمی_کتاب_میلے_میں
فوٹو گیلری
(last modified 2025-07-01T12:42:33+00:00 )
Apr ۳۰, ۲۰۱۹ ۱۷:۱۵ Asia/Tehran
  • عدلیہ کے سربراہ عالمی کتاب میلے میں

فوٹو گیلری

عدلیہ کے سربراہ آیت الله سید ابراهیم رییسی نے کل تہران میں 32 ویں عالمی کتاب میلے کا معائنہ کیا اور وہاں موجود علم حضرت امام حسین علیه السلام کی زیارت کی۔