-
آستان قدس رضوی کی اسلامک ریسرچ فاؤنڈشن کی کتابیں دنیا کی 11 مختلف زبانوں میں اشاعت
Oct ۳۰, ۲۰۲۴ ۰۷:۲۵آستان قدس رضوی کی اسلامک ریسرچ فاؤنڈیشن حضرات معصومین(ع) خصوصاً حضرت امام علی رضا(ع) کی تعلیمات اور طرز زندگی کو فروغ دینے کا بہترین دینی،ثقافتی اور علمی مرکز ہے۔ اسی مرکز میں دنیا کی 11 مختلف زبانوں میں کتابیں شائع ہوئیں۔
-
ایران کے صدر کی قائد اعظم کے مزار پر حاضری اور فاتحہ خوانی
Apr ۲۳, ۲۰۲۴ ۱۷:۳۱ایران کے صدر کی بانی پاکستان قائد اعظم کے مزار پر حاضری کے موقع پر ان کے ساتھ گورنر سندھ کامران ٹیسوری اور وزیر اعلی سندھ سید مراد علی شاہ بھی موجود تھے۔
-
علامہ اقبال کے اشعار اور افکار دنیا بھر میں ان کے چاہنے والوں کے لیے مشعلِ راہ
Apr ۲۱, ۲۰۲۴ ۱۲:۲۸شاعرِ مشرق علامہ محمد اقبال کی 86 ویں برسی آج پاکستان میں نہایت عقیدت و احترام سے منائی جا رہی ہے۔
-
"ہندوستانی مسلمان، اندیشے اور امکانات" ممبئی میں دانشوروں اور صحافیوں کی نشست
Feb ۲۶, ۲۰۲۴ ۲۱:۰۰ممبئی کے ایک قدیم اخبار روزنامہ ہندوستان کی 88 ویں سالگرہ کے موقع پرایک نشست کا انعقاد کیا گیا۔ اس نشست میں تمام مذاہب سے وابستہ دانشوروں اور صحافیوں نے شرکت کی۔
-
لکهنؤ میں قومی کتب میلہ
Oct ۰۶, ۲۰۲۳ ۲۱:۵۴سحر نیوز رپورٹ
-
ہندوستان میں کتب خانوں کا پہلا فیسٹیول
Aug ۰۶, ۲۰۲۳ ۱۷:۰۱سحر نیوز رپورٹ
-
تہران کا بین الاقوامی کتب میلہ
May ۱۵, ۲۰۲۳ ۱۹:۵۴سحر نیوز رپورٹ
-
تہران کا بین الاقوامی کتب میلہ
May ۱۵, ۲۰۲۳ ۱۷:۱۴سحر نیوز رپورٹ
-
کتاب کی افادیت اور اہمیت پر رہبرانقلاب اسلامی کی تاکید
May ۱۴, ۲۰۲۳ ۱۶:۵۵رہبرانقلاب اسلامی نے اتوار کو تہران میں کتابوں کی چونتیسویں بین الاقوامی نمائش کا دورہ کیا
-
تہران میں کتابوں کی بین الاقوامی نمائش کا آغاز
May ۱۰, ۲۰۲۳ ۱۷:۴۸تہران میں آج کتابوں کی چونتیسویں بین الاقوامی نمائش شروع ہو گئی۔