ایران میں پیجو 301 کار کی پروڈکش شروع
https://urdu.sahartv.ir/news/photo_gallery-i351919-ایران_میں_پیجو_301_کار_کی_پروڈکش_شروع
فوٹو گیلری
(last modified 2025-02-27T04:56:45+00:00 )
Jul ۱۶, ۲۰۱۹ ۰۰:۱۷ Asia/Tehran
  •  ایران میں پیجو 301  کار کی پروڈکش شروع

فوٹو گیلری

ماہر ایرانی نوجوانوں نے پیجو تین سو ایک کار کی پروڈکش شروع کر دی۔ایران میں پیجو301 گاڑی کی تولید کا آغاز کل سائنس و ٹیکنالوجی میں اس ملک کے نائب صدر سورنا ستاری  کی شرکت سے ہوا۔ پیجو301 گاڑی کی پیداوار  60 فیصد ملکی انجینیروں کے توسط سے ہو رہا ہے جو آگے جا کر 80 فیصد تک ہو جائیگا۔ پیجو301 کار دنیا کے اسٹینڈرڈ کاروں میں سےہے۔