Jul ۲۱, ۲۰۱۹ ۲۲:۲۱ Asia/Tehran
  • ملکی پیداوار بڑھانے سے متعلق پہلی بین الاقوامی نمایش

فوٹو گیلری

ملکی سطح پر پیداوار بڑھانے سے متعلق پہلی بین الاقوامی نمایش  کا افتتاح 18 جولائی کو درارالحکومت تہران میں ہوا۔ اس موقع پر وزارت صنعت و تجارت  اور سائنس و ٹیکنالوجی کے وزراء بھی موجود تھے۔

ٹیگس