رہبر انقلاب اسلامی سے عالمی اولمپیاڈ اور والیبال کے کھلاڑیوں کی ملاقات
https://urdu.sahartv.ir/news/photo_gallery-i353162-رہبر_انقلاب_اسلامی_سے_عالمی_اولمپیاڈ_اور_والیبال_کے_کھلاڑیوں_کی_ملاقات
فوٹو گیلری
(last modified 2025-02-27T04:56:45+00:00 )
Aug ۰۹, ۲۰۱۹ ۰۱:۲۳ Asia/Tehran
  • رہبر انقلاب اسلامی سے عالمی اولمپیاڈ اور والیبال  کے کھلاڑیوں کی ملاقات

فوٹو گیلری

رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای نے بدھ کے روز  غیرمعمولی اور استثنائی ذہانت و صلاحیتوں کے مالک ایرانی نوجوانوں اور عالمی اولمپیاڈ میں تمغے حاصل کرنے والوں نیز والیبال کی جونیئر قومی ٹیم کے اراکین سے، کہ جنھوں نے والیبال میں عالمی چمپیئن بننے کا اعزاز بھی حاصل کیا ہے ملاقات میں ان نوجوانوں کی فکری گہرائی ، دانشمندی اور عقلانیت کو خراج تحسین پیش کیا اور فرمایاکہ استثنائی صلاحیتوں اور غیرمعمولی استعداد کے حصول کا راستہ، ایک نہ ختم ہونے والا راستہ ہے .