تہران میں سیاحتی جھیل اور آرٹ گیلری کا افتتاح
https://urdu.sahartv.ir/news/photo_gallery-i353681-تہران_میں_سیاحتی_جھیل_اور_آرٹ_گیلری_کا_افتتاح
فوٹو گیلری
(last modified 2025-02-27T04:56:45+00:00 )
Aug ۱۸, ۲۰۱۹ ۱۹:۲۷ Asia/Tehran
  • تہران میں سیاحتی جھیل اور آرٹ گیلری کا افتتاح

فوٹو گیلری

تہران کے علاقے عباس آباد میں کل ایک سیاحتی مرکز کا افتتاح ہوا جس میں  جھیل اورآرٹ گیلری شامل ہے۔ اس سیاحتی مرکز کا افتتاح تہران کے میئر پیروز حناچی نے کیا۔