فائر بریگیڈ کے عملے کے مابین امداد و نجات کے مقابلے
https://urdu.sahartv.ir/news/photo_gallery-i355238-فائر_بریگیڈ_کے_عملے_کے_مابین_امداد_و_نجات_کے_مقابلے
فوٹو گیلری
(last modified 2025-02-27T04:56:45+00:00 )
Sep ۲۰, ۲۰۱۹ ۱۸:۲۷ Asia/Tehran
  • فائر بریگیڈ کے عملے کے مابین امداد و نجات کے مقابلے

فوٹو گیلری

اسلامی جمہوریہ ایران کے دارالحکومت تہران کے فائر بریگیڈ کے عملے نے کل شہدای خلیج فارس نامی مصنوعی جھیل میں امداد و نجات کے مقابلوں میں حصہ لیا اور اپنے جوہر دکھائے۔