تہران کے ہاجر اسپتال میں کورونا کا مخصوص وارڈ
https://urdu.sahartv.ir/news/photo_gallery-i368833-تہران_کے_ہاجر_اسپتال_میں_کورونا_کا_مخصوص_وارڈ
ایران میں کورونا کی دوسری لہر شروع ہونے کے بعد بہت سے اسپتالوں میں ڈاکٹروں اور نرسوں نے بیماروں کے علاج اور انکی دیکھ بھال کے لئے ایک بار پھر آستینیں چڑھا لی ہیں۔ تہران کا ہاجر اسپتال بھی انہیں مراکز میں شمار ہوتا ہے جہاں کورونا مریضوں کی دیکھ بھال کی جاتی ہے۔
(last modified 2026-01-16T11:59:24+00:00 )
Jul ۰۷, ۲۰۲۰ ۱۵:۴۹ Asia/Tehran
  • تہران کے ہاجر اسپتال میں کورونا کا مخصوص وارڈ