متحدہ عرب امارات کے سفارتخانے کے سامنے ایرانی طلباء کا احتجاجی مظاہرہ
https://urdu.sahartv.ir/news/photo_gallery-i371019-متحدہ_عرب_امارات_کے_سفارتخانے_کے_سامنے_ایرانی_طلباء_کا_احتجاجی_مظاہرہ
ایرانی طلباء نے احتجاجی مظاہرے میں تل ابیب کے ساتھ ابو ظہبی کے معاہدے کو شیطانی معاہدہ قرار دیتے ہوئے کہا کہ متحدہ عرب امارات نے یہ معاہدہ کرکے عالم اسلام میں اپنی رسوائی کا سامان فراہم کیا ہے۔ اس احتجاجی مظاہرے کے اختتام پر ایک بیانیہ بھی جاری ہوا جس میں کہا گیا ہے کہ اس کے بعد متحدہ عرب امارات کی حکومت متحدہ امریکہ اور اسرائیل ہے۔
(last modified 2025-02-27T04:56:45+00:00 )
Aug ۱۶, ۲۰۲۰ ۱۰:۱۸ Asia/Tehran
  • متحدہ عرب امارات کے سفارتخانے کے سامنے ایرانی طلباء کا احتجاجی مظاہرہ