Sep ۰۶, ۲۰۲۰ ۱۷:۵۵ Asia/Tehran
  • مونگ پھلی کے کھیت

ایران کے صوبہ گیلان کے شہر آستانہ اشرفیہ میں مونگ پھلی اہم زرعی پیداوار ہے اس شہر کی دوہزار ہیکٹر زمین پر مونگ پھلی کاشت کی جاتی ہے۔

ایران کے صوبے گیلان کے شہر آستانہ اشرفیہ کی زمین مونگ پھلی کی کاشت کے لئے نہایت مناسب ہے۔

اس شہر میں کاشت کی جانے والی مونگ پھلی ایران کی اسّی فیصد مونگ پھلی کی ضرورت کو پورا کرتی ہے۔

آستانہ اشرفیہ میں اعلی درجہ کی مونگ پھلی کاشت کی جاتی ہے جو پورے ایران میں نہایت مقبول ہے۔ 

ٹیگس