ھورامان کا قدیم تاریخی علاقہ
https://urdu.sahartv.ir/news/photo_gallery-i373447-ھورامان_کا_قدیم_تاریخی_علاقہ
ھورامان کا قدیم تاریخی علاقہ جس کا تعمیراتی ڈھانچہ سیڑھیوں کی طرز پر ہے اور اس کا زیادہ تر حصہ ایران کے صوبے کردستان میں واقع ہے۔
(last modified 2025-10-26T10:07:30+00:00 )
Sep ۲۹, ۲۰۲۰ ۲۱:۰۶ Asia/Tehran
  • ھورامان کا قدیم تاریخی علاقہ

ھورامان کا قدیم تاریخی علاقہ جس کا تعمیراتی ڈھانچہ سیڑھیوں کی طرز پر ہے اور اس کا زیادہ تر حصہ ایران کے صوبے کردستان میں واقع ہے۔

یہ قدیم تاریخی علاقہ اپنے خاص آداب و رسم و رواج کی وجہ سے ممتاز مقام کا حامل ہے۔ ھورامان کا علاقہ  دو سو دیہات اور کئی شہرپر مشتمل ہے۔ اس کا ایک وسع حصہ ایران کے صوبوں کردستان اور کرمانشان اور کچھ حصہ عراق کے کردستان صوبے میں واقع ہے۔