Oct ۰۳, ۲۰۲۰ ۲۰:۵۶ Asia/Tehran
  • لرستان کے کاکا رضا علاقے کے باغات میں سیب توڑنے کا آغاز

ایران کے صوبے لرستان کے علاقے کاکا رضا کی آب و ہوا زراعت کے لئے نہایت ہی مناسب ہے اور اسی وجہ سے  شہر کے سیب کے باغات پیدوار کے اعتبار سے خاص اہمیت کے حامل ہیں۔ 

کاکا رضا کا سیاحتی علاقہ سیب کی پیداوار کے لحاظ سے ممتاز مقام رکھتا ہے۔ زراعی شعبے کے ماہرین کی کوشیشوں سے اس علاقے میں سیب کے علاوہ دیگر پھلوں کی پیداوار کے لئے بھی زمین ہموار ہورہی ہے

ٹیگس