امریکہ میں صدارتی انتخابات کی ووٹنگ شروع ہو گئی ہے اور ریاست نیو ہمپشائر میں دونوں امیدواروں نے برابر کے ووٹ حاصل کئے ہیں۔
کل پانچ نومبر بروز منگل امریکہ میں صدارتی انتخابات ہونے جا رہے ہیں جس میں امریکی عوام آئندہ چار برسوں کے لئے اپنے صدر کا انتخاب کریں گے۔
امریکہ میں ریپبلکن صدارتی امیدوار ڈونلڈ ٹرمپ اور ڈیموکریٹک امیدوار کملا ہیرس کے درمیان پہلا صدارتی مباحثہ ہوا جس میں دونوں نے ایک دوسرے پر الزامات لگائے۔
اقوام متحدہ میں اسلامی جمہوریہ ایران کے نمائندہ دفتر نے امریکہ میں رواں سال ہونے والے صدارتی انتخابات میں تہران کی مداخلت پر مبنی امریکہ کے دعوے کو بے بنیاد قرار دیا ہے۔
کملا ہیرس امریکا کے دو ہزار چوبیس کے صدارتی الیکشن میں ڈیموکریٹک پارٹی کی امیدوار ہوں گی۔
امریکا کے صدر جو بائیڈن نے دوبارہ صدارت کی دوڑ سے کنارہ کشی پر غور شروع کردیا ہے۔
امریکی صدر جوبائیڈن کورونا کا شکار ہو گئے ہیں جس کے بعد ان کی تمام انتخابی سرگرمیاں معطل کر دی گئیں۔
امریکی صدر جوبائیڈن نے کہا ہے کہ صدارتی مباحثے سے پہلے شدید بیمار تھا اس لئے کارکردگی متاثر ہوئی،الیکشن کی دوڑ سے باہر ہونے کی بات مکمل مسترد کرتا ہوں۔
اسلامی جمہوریہ ایران کے قائم مقام وزیر خارجہ نے کہا ہے کہ لبنان یقینی طور پر صیہونیوں کے لیے ایک جہنم میں تبدیل ہوجائے گا جہاں سے ان کی واپسی ناممکن ہوگی۔
امریکی سپریم کورٹ نے کیپٹل ہل تشدد معاملہ پر اہم فیصلے سناتے ہوئے سابق صدر ڈونلڈ ٹرمپ کو بڑی راحت دے دی ہے۔