گیلان میں بے نظیر قدرتی مناظر
https://urdu.sahartv.ir/news/photo_gallery-i377528-گیلان_میں_بے_نظیر_قدرتی_مناظر
ایران کے صوبے گیلان میں موسم خزاں کے حسین مناظر نے دیکھنے والوں کو مبہوت کردیا.
(last modified 2025-10-26T10:07:30+00:00 )
Dec ۱۲, ۲۰۲۰ ۱۷:۳۹ Asia/Tehran
  • گیلان میں بے نظیر قدرتی مناظر

ایران کے صوبے گیلان میں موسم خزاں کے حسین مناظر نے دیکھنے والوں کو مبہوت کردیا.

ایران کے صوبے گیلان میں موسم خزاں کے آخری عشرے میں فطرت کی قدرتی رعنائیوں نے ہر طرف رنگ بکھیر رکھے ہیں۔

ان حسین و جمیل مناظر کو دیکھنے والا، خوابوں کی دنیا میں چلا جاتا ہے۔