جنرل قاسم سلیمانی کے مجسمے کی نقاب کشائی
https://urdu.sahartv.ir/news/photo_gallery-i379121-جنرل_قاسم_سلیمانی_کے_مجسمے_کی_نقاب_کشائی
تہران میں میلاد ٹاور سمینار ہال میں شہید کے اہل خانہ اور بعض ہنرمندوں کی موجودگي میں شہید  جنرل قاسم سلیمانی کے مجسمہ کی رونمائی کی تقریب منعقد ہوئی۔
(last modified 2025-10-26T10:07:30+00:00 )
Jan ۱۰, ۲۰۲۱ ۱۶:۳۵ Asia/Tehran
  • جنرل قاسم سلیمانی کے مجسمے کی نقاب کشائی

تہران میں میلاد ٹاور سمینار ہال میں شہید کے اہل خانہ اور بعض ہنرمندوں کی موجودگي میں شہید  جنرل قاسم سلیمانی کے مجسمہ کی رونمائی کی تقریب منعقد ہوئی۔

مرد میدان اور سردار محاذ استقامت جنرل قاسم سلیمانی نے علاقے کی قوم کی بے لوث مدد کی اور انہوں نے داعش جیسے خونخوار دہشت گردوں سے انہیں نجات دلائی۔