جدید ترین خلائی راکٹ ذوالجناح کا کامیاب تجربہ
https://urdu.sahartv.ir/news/photo_gallery-i380460-جدید_ترین_خلائی_راکٹ_ذوالجناح_کا_کامیاب_تجربہ
راکٹ ذوالجناح جدید ترین اور طاقتور ترین جامد ایندھن سے چلنے والے انجن کا حامل ہے اور یہ کام پہلی بار اندرون ملک انجام دیا گیا ہے۔
(last modified 2025-07-01T12:42:33+00:00 )
Feb ۰۳, ۲۰۲۱ ۰۹:۴۳ Asia/Tehran
  • جدید ترین خلائی راکٹ ذوالجناح کا کامیاب تجربہ

راکٹ ذوالجناح جدید ترین اور طاقتور ترین جامد ایندھن سے چلنے والے انجن کا حامل ہے اور یہ کام پہلی بار اندرون ملک انجام دیا گیا ہے۔

تھری اسٹیج سیٹلائٹ راکٹ ذوالجناح اپنی فنی توانائیوں کے لحاظ سے دنیا میں موجود ایسے تمام جدید ترین راکٹوں کا ہم پلہ ہے۔

ذوالجناح  کے تین میں سے دو اسٹیج جامد ایندھن پر اور ایک مائع ایندھن پر مشتمل ہے اور یہ راکٹ دو سو بیس کلوگرام تک وزن زمین کے مدار میں پانچ سو کلومیٹر کی بلندی پر لے جانے کی صلاحیت رکھتا ہے۔