دھند میں قدرتی حسن کے مناظر
https://urdu.sahartv.ir/news/photo_gallery-i381401-دھند_میں_قدرتی_حسن_کے_مناظر
درخت زندگی میں ترقی و پیشرفت کی نشانی ہیں اور اس وقت جب شدید دھند ہو تو ان کے حسن میں مزید اضافہ ہوجاتا ہے اور یہ خواہش ہوتی ہے کہ انسان درختوں کو دیکھتا رہے ، ایران کے صوبے مازندان کے شہر بھشھر کے گاؤں غریب محلہ میں شدید دھند نے درختوں کے حسن میں اضافہ کردیا ہے۔
(last modified 2025-10-26T10:07:30+00:00 )
Feb ۱۹, ۲۰۲۱ ۱۲:۰۱ Asia/Tehran
  • دھند میں قدرتی حسن کے مناظر