فینسنگ (Fencing) پریمیئر لیگ کے مقابلے
https://urdu.sahartv.ir/news/photo_gallery-i381695-فینسنگ_(fencing)_پریمیئر_لیگ_کے_مقابلے
ایران میں فینسنگ (Fencing) پریمیئر لیگ کے مقابلے شیرودی اسٹیڈیم کے افراسیابی ھال میں اسلامی اوپن یونیورسٹی کے چیمپئن بننے کے ساتھ 23 فروری بروز پیر کو ختم ہوگئے۔
(last modified 2025-10-26T10:07:30+00:00 )