ایران کے سب سے بڑے موبائل اسپتال کا افتتاح
https://urdu.sahartv.ir/news/photo_gallery-i382442-ایران_کے_سب_سے_بڑے_موبائل_اسپتال_کا_افتتاح
9 مارچ 2021 کو ملک کے سب سے بڑے موبائل اسپتال کا افتتاح کردیا گیا۔ افتتاحی تقریب میں امام خمینی رح کے فرمان پر عمل درآمد کرنے والی کمیٹی کے سربراہ محمد مخبر موجود تھے۔ 99 بیڈز پر مشتمل اس موبائل اسپتال میں دو آپریشن تھیٹر، ڈیلیوری روم، الٹرا ساؤنڈ مشین، امبولینس، میڈیکل اسٹور کے علاوہ اسپتالوں میں موجود تمام طبّی سہولیات موجود ہیں۔
(last modified 2025-10-26T10:07:30+00:00 )
Mar ۰۹, ۲۰۲۱ ۱۲:۳۸ Asia/Tehran
  • ایران کے سب سے بڑے موبائل اسپتال کا افتتاح