بعثت حضرت محمد (ص) - مدینہ منورہ
https://urdu.sahartv.ir/news/photo_gallery-i382636-بعثت_حضرت_محمد_(ص)_مدینہ_منورہ
27 رجب کی شب غار حراء میں جو مکہ شہر کے قریب واقع ہے حضرت محمد (ص) عبادت میں مشغول تھے کہ وحی الہی آئی اور سورہ مبارک علق کی آیات نازل ہوئیں  اس خدا کا نام لیکر پڑھو جس نے پیدا کیا ہے اس نے انسان کو جمے ہوۓ خون سے پیدا کیا ہے پڑھو اور تمہارا پروردگار بہت کریم ہے جس نے قلم کے ذریعے تعلیم دی ہے اورانسان کو وہ سب بتادیا ہے جو اسے نہیں معلوم تھا۔.... اس طرح خدا کے نام اورتوحید کے ساتھ تعلیم سے وحی و بعثت کا آغاز ہوا
(last modified 2026-01-16T11:59:24+00:00 )
Mar ۱۲, ۲۰۲۱ ۱۳:۰۷ Asia/Tehran
  • بعثت حضرت محمد (ص) - مدینہ منورہ