تہران کے اندیشہ پارک میں دوگمنام شہداء کی تدفین
https://urdu.sahartv.ir/news/photo_gallery-i387463-تہران_کے_اندیشہ_پارک_میں_دوگمنام_شہداء_کی_تدفین
نواسۂ رسول حضرت امام جعفر صادق علیہ السلام کے یوم شہادت کے موقع پر تہران کے اندیشہ پارک میں دو شہداء گمنام کی تدفین کی گئی۔
(last modified 2025-10-26T10:07:30+00:00 )
Jun ۰۶, ۲۰۲۱ ۱۴:۵۱ Asia/Tehran
  • تہران کے اندیشہ پارک میں دوگمنام شہداء کی تدفین

نواسۂ رسول حضرت امام جعفر صادق علیہ السلام کے یوم شہادت کے موقع پر تہران کے اندیشہ پارک میں دو شہداء گمنام کی تدفین کی گئی۔

تدفین کے مراسم کے موقع پر سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کے محمد رسول (ص) بریگیڈ کے کمانڈر میجرجنرل حسن زادہ نے خطاب کیا ، جبکہ ایران کے معروف نوحہ خوان عبدالرضا ھلالی نے نوحہ خوانی کی۔

یہ دو شہیدوں نے دفاع مقدس کی والفجر فوجی کاروائی میں جام شہادت نوش کیا، ان شہداء کے جسد خاکی حال ہی میں مشرقی دجلہ کے علاقے سے جستجو کے بعد ملے ہیں