-
یومیہ پانچ سے سات لاکھ افراد کی ویکسینیشن کا اعلان
Jul ۱۱, ۲۰۲۱ ۲۲:۱۱ایران کے وزیر صحت نے یومیہ پانچ لاکھ افراد کو ویکسین لگانے کے منصوبے کا اعلان کردیا۔
-
کورونا ویکسین ’’نورا‘‘ کی تقریب رونمائی
Jun ۲۸, ۲۰۲۱ ۰۲:۱۷ایرانی ماہرین کی تیار کردہ ری کامبینینٹ کورونا ویکسین ’’نورا‘‘ کی تقریب رونمائی اور کلینیکل ٹرائل کا آغاز اتوار کو تہران کے بقیۃ اللہ اسپتال میں منعقدہ ایک تقریب دوران کیا گیا جس میں سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کے کمانڈر جنرل حسین سلامی، وزیر صحت ڈاکٹر سعید نمکی اور دیگر اعلی حکام بھی موجود تھے۔
-
ایران اپنی خودمتاری کی جنگ میں فاتح
Jun ۲۸, ۲۰۲۱ ۰۲:۰۳سحر نیوز رپورٹ
-
ایران خود مختاری کے محاذ پر کامیاب عالمی جنگ لڑ رہا ہے/ جب دنیا کے ترقی یافتہ ممالک دوسروں کے ماسک چرا رہے تھے، اُس وقت ایران اپنے بل پر کورونا سے جنگ لڑ رہا تھا: سپاہ کمانڈر
Jun ۲۷, ۲۰۲۱ ۱۶:۰۳سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کے کمانڈر جنرل حسین سلامی نے کہا ایران قومی خودمختاری کے محاذ پر عالمی جنگ لڑ ر ہا ہے۔
-
جمعہ 30 اپریل کو ایران میں کورونا کی صورتحال
Apr ۳۰, ۲۰۲۱ ۱۹:۳۳ایران کی وزارت صحت نے بتایا ہے کہ پچھلے چوبیس گھنٹوں کے دوران چارسو سات افراد کی موت کے بعد ملک میں کورونا سے مرنے والوں کی تعداد اکہتر ہزار سات سو اٹھاون ہوگئی ہے۔
-
ایران میں کورونا وائرس کے مریضوں اور اموات کی صورتحال
Apr ۲۸, ۲۰۲۱ ۱۸:۴۲ایران میں کورونا سے ہونے والی اموات اور نئے مریضوں کی تعداد میں کچھ کمی واقع ہوئی ہے۔
-
ایران نے کورونا کی بہترین، موثر اور پائیدار ویکسین تیار کرلی
Apr ۲۶, ۲۰۲۱ ۲۰:۵۸ایرانی ماہرین نے کورونا کی سب سے بہترین، موثر اور پائیدار نتائج کی حامل کورونا ویکسین کی تیاری میں کامیابی حاصل کرلی ہے۔
-
کورونا کا سونامی: ایران نے ہندوستان کی مدد کا اعلان کردیا
Apr ۲۶, ۲۰۲۱ ۰۰:۰۰ایران کورونا سے مقابلے کے لیے ہندوستان کی ہرممکن مدد کے لیے تیار ہے۔
-
ایران میں روسی ویکسین کی پیداوار جلد شروع ہوگی، وزیر صحت
Apr ۲۲, ۲۰۲۱ ۱۹:۰۰ایران عنقریب دنیا میں ملکی اور غیر ملکی کورونا ویکسین تیار کرنے والا ملک بن جائے گا۔
-
ملک گیر کورونا مہم جلد شروع ہوگی، نائب وزیر صحت کا اعلان
Apr ۱۴, ۲۰۲۱ ۱۸:۲۷ایران کے نائب وزیرصحت نے کہا ہے کہ ملک میں کورونا ویکسینیشن مہم میں اندرون ملک تیار کی جانے والی ویکسین کا بھرپور استعمال کیا جائے گا۔