تاجروں اور صنعت کاروں کی رہبرانقلاب اسلامی سے ملاقات(تصاویر)
https://urdu.sahartv.ir/news/photo_gallery-i400320-تاجروں_اور_صنعت_کاروں_کی_رہبرانقلاب_اسلامی_سے_ملاقات(تصاویر)
رہبر انقلاب اسلامی نے ملک کا انڈسٹریل روڈ میپ تیار کرنے کی ضرورت پر زور دیا ہے۔
(last modified 2025-10-26T10:07:30+00:00 )
Jan ۳۰, ۲۰۲۲ ۱۳:۱۳ Asia/Tehran
  • تاجروں اور صنعت کاروں کی رہبرانقلاب اسلامی سے ملاقات(تصاویر)

رہبر انقلاب اسلامی نے ملک کا انڈسٹریل روڈ میپ تیار کرنے کی ضرورت پر زور دیا ہے۔

تاجروں اور صنعت کاروں کے نمائندہ وفود سے خطاب کرتے ہوئے رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای نے فرمایا کہ ان ملاقاتوں کا ایک فائدہ یہ ہے کہ اعلی حکام کو تاجروں اور صنعت کاروں کی زبانی مسائل اور مشکلات کو سمجھنے کا موقع ملتا ہے۔