مسجد جہاں رنگ اذان دیتے ہیں!۔ تصاویر
https://urdu.sahartv.ir/news/photo_gallery-i403488-مسجد_جہاں_رنگ_اذان_دیتے_ہیں!_تصاویر
ایران: شیراز کی نصیرالملک مسجد کے خوبصورت مناظر جہاں دھوپ کے نتیجہ میں بکھرتے ہوئے رنگ ملکی اور غیر ملکی سیاحوں کو مسجد کی جانب کھیچ لیتے ہیں۔ گویا یوں کہا جائے کہ ایران کی اس مسجد کے رنگ اذان دے کر دنیا والوں کو اپنی جانب بلاتے ہیں۔ اس مسجد کا شمار شیراز شہر بلکہ ایران کی خوبصورت ترین مساجد میں ہوتا ہے جسے دیکھنے کے لئے ملکی و غیر ملکی سیاح دور دور سے وہاں جاتے ہیں۔
(last modified 2026-01-16T11:59:24+00:00 )
Apr ۰۷, ۲۰۲۲ ۰۲:۱۷ Asia/Tehran
  • مسجد جہاں رنگ اذان دیتے ہیں!۔ تصاویر