حافظ شیرازی کے مقبرے میں محفل قرآن کریم
https://urdu.sahartv.ir/news/photo_gallery-i404358-حافظ_شیرازی_کے_مقبرے_میں_محفل_قرآن_کریم
جمعرات کے دن شیزار میں حافظ شیرازی کے مقبرے میں چھ سو حفّاظ قرآن مجید نے قرآن کے مراسم میں شرکت کی۔ مراسم کے اختتام پر شیزار شہر کے امام جمعہ اور نمائندے ولی فقیہ آیت اللہ لطف اللہ دژکام کی امامت میں نماز مغرب و عشاء ادا کی گئی۔
(last modified 2025-10-26T10:07:30+00:00 )
Apr ۲۲, ۲۰۲۲ ۱۰:۴۰ Asia/Tehran
  • حافظ شیرازی کے مقبرے میں محفل قرآن کریم