قومی و بین الاقوامی ترانۂ فجر فیسٹیول
https://urdu.sahartv.ir/news/photo_gallery-i408349-قومی_و_بین_الاقوامی_ترانۂ_فجر_فیسٹیول
تہران میں قومی اور بین الاقوامی ترانۂ فجر فیسٹیول کا انعقاد کیا گیا
(last modified 2025-02-27T04:56:45+00:00 )
Jul ۱۴, ۲۰۲۲ ۰۷:۰۸ Asia/Tehran
  • قومی و بین الاقوامی ترانۂ فجر فیسٹیول

تہران میں قومی اور بین الاقوامی ترانۂ فجر فیسٹیول کا انعقاد کیا گیا

رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ سید علی خامنہ ای نے ترانۂ فجر قومی و بین الاقوامی فیسٹیول کے اختتامیہ کے موقع پر اپنے تحریری پیغام میں گروہی ترانوں کو معرفتی، عملی اور انقلابی اقدار کے فروغ کے لئے انتہائی اہم قرار دیا۔