کرمان میں شہیدوں کے قبرستان گلزار شہدا کے راستے میں دہشت گردی
https://urdu.sahartv.ir/news/photo_gallery-i429278-کرمان_میں_شہیدوں_کے_قبرستان_گلزار_شہدا_کے_راستے_میں_دہشت_گردی
شہید جنرل قاسم سلیمانی کے مزار کی جانب جانے والے راستے میں جہاں زائرین کیلئے سبیلیں لگائی گئی تھیں شر پسند دشمنوں نے پھر المیہ رقم کیا اور کرمان میں شہیدوں کے مزار کی عطر انگیز فضا میں عزیز عوام کی ایک بڑی تعداد کو شہید کر دیا۔
(last modified 2025-02-27T04:56:45+00:00 )
Jan ۰۴, ۲۰۲۴ ۱۷:۳۹ Asia/Tehran
  •  کرمان میں شہیدوں کے قبرستان گلزار شہدا کے راستے میں دہشت گردی