مصطفیٰ (ص) انعام اسلامی دنیا کا ایک باوقار سائنسی ایوارڈ ہے جو ہر دو سال بعد اُن سائنسدانوں اور محققین کو دیا جاتا ہے جنہوں نے جدت طرازی اور تحقیقی کام کے ذریعے علم کی نئی راہیں کھولی ہوں۔