Mar ۱۱, ۲۰۲۶ ۲۳:۱۷ Asia/Tehran
  • اسرائيل کے ساتھ ہرگز تعلقات برقرار نہیں کریں گے: عمان کے وزیر خارجہ کا دو ٹوک اعلان

عمان کے وزیر خارجہ بدر البوسعیدی نے دو ٹوک الفاظ میں اعلان کیا ہے کہ ان کا ملک اسرائیل کے ساتھ تعلقات برقراری کے عمل میں ہرگز داخل نہیں ہوگا۔

سحرنیوز/عالم اسلام:  عمان کے وزیر خارجہ نے ایک انٹرویو میں مذکورہ بات کا اعلان کیا۔
بدر البوسعیدی نے کہا کہ جنگ کا آغاز ایران کے ایٹمی پروگرام کی وجہ سے نہیں ہوا ہے کیونکہ امریکہ اور ایران کے درمیان حالیہ مذاکرات میں بہت زیادہ پیش رفت ہوئی تھی۔
عمان کے وزیر خارجہ نے مزید کہا کہ یہ جنگ غیرقانونی ہے۔

ہمیں فالو کریں:  

Follow us: FacebookXinstagram, tiktok  whatsapp channel

 

ٹیگس