Oct ۳۰, ۲۰۲۵ ۰۸:۲۲ Asia/Tehran
  • آئس لینڈ - قدرتی مناظر

ریئنڈیر، جنہیں قطبی ہرن بھی کہا جاتا ہے، آئس لینڈ کے مقامی جانور نہیں ہیں۔ انہیں 18ویں صدی میں ناروے سے متعارف کروایا گیا تھا۔ وقت کے ساتھ یہ جانور آئس لینڈ کے مشرقی علاقوں میں جنگلی ماحول میں رچ بس گئے، اور آج وہ وہیں قدرتی طور پر پائے جاتے ہیں۔

ٹیگس