-
ایران میں شب یلدا
Dec ۱۹, ۲۰۱۹ ۱۸:۵۴فوٹو گیلری
-
ہمدان میں موسم خزاں اور برفباری کے حسین مناظر
Dec ۱۹, ۲۰۱۹ ۲۲:۱۶فوٹو گیلری
-
خراسان شمالی اورخراسان رضوی کے قبائل اور خانہ بدوش
Dec ۱۹, ۲۰۱۹ ۲۲:۰۹فوٹو گیلری
-
سعودی عرب کے تعمیر کردہ کھنڈروں میں پڑھتے ہیں یمنی بچے
Dec ۱۹, ۲۰۱۹ ۰۸:۰۸سعودی عرب نے اپنے اتحادیوں کے ساتھ مل کر مارچ دوہزار پندرہ میں یمن پر وحشیانہ جارحیت کا آغاز کیا جس کا سلسلہ آج تک بدستور جاری ہے۔ اس دوران ہزاروں مکانات، سرکاری عمارتیں، اسکول، اسپتال، مساجد، بجلی گھر، بازار اور اشیائے خورد و نوش کے گودام بمباری کر کے تباہ کر دئے گئے۔اس وقت یمنی بچوں کی تعلیم، ملک کا ایک بڑا مسئلہ بن چکی ہے۔ لاکھوں یمنی بچوں کو اپنی تعلیم کے لئے کوئی اسکول میسر نہیں ہے۔ ہزاروں بچے آل سعود کے تعمیر کردہ کھنڈروں میں تعلیم حاصل کرنے پر مجبور ہیں۔
-
ہندوستان کے شہریت ترمیمی ایکٹ کے خلاف قم میں احتجاج
Dec ۱۸, ۲۰۱۹ ۱۴:۳۰ایران کے معروف شہر قم کے حوزہ علمیہ میں زیر تعلیم ہندوستانی طلباء نے اجتماع کر کے آئین ہند کی حفاظت کا عہد اور شہریت ترمیمی بل کے خلاف زبردست اور پُر زور احتجاج کیا۔
-
ایران کا سرخ سونا زعفران
Dec ۱۷, ۲۰۱۹ ۰۴:۴۰فوٹو گیلری
-
گاڑی پر لگی کھرونچ کا انوکھا علاج ۔ تصاویر
Dec ۱۶, ۲۰۱۹ ۰۹:۴۲سڑکوں پر دوڑتی گاڑیوں پر کھرونچ لگتی رہتی ہیں، کبھی اپنی غفلت و غلطی سے تو کبھی دوسروں کی، دنیا میں ہیں کچھ ایسے با ذوق افراد جو انہیں کھرونچوں کو ایک آرٹ کی شکل دے کر گاڑی کو پہونچے نقصان کی کافی حد تک بھرپائی کر لیتے ہیں۔
-
ایران میں جدید ترین انسان نما روبوٹ سورنا 4 کی تقریب رونمائی
Dec ۱۴, ۲۰۱۹ ۱۷:۵۸فوٹو گیلری
-
ایران میں فوجی اہلکاروں کے مابین قرآن مجید کے مقابلے
Dec ۱۲, ۲۰۱۹ ۱۸:۳۳فوٹو گیلری
-
یہاں بچوں کی صلاحیتیں نکھرتی ہیں۔ تصاویر
Dec ۱۲, ۲۰۱۹ ۰۹:۵۸تہران: میلاد ٹاور کامپلیکس میں ۳ سے ۱۳ برس کے بچوں کے لئے ’’کاربازیا‘‘ نامی ایک خصوصی اور پیشرفتہ مرکز تیار کیا گیا ہے جہاں بچے آکر اپنے ذاتی ذوق و شوق اور دلچسپی کی بنیاد پر مختلف پیشوں کی مشق کرتے ہیں۔ یہ مرکز بچوں کی ذہنی صلاحیتوں کو اجاگر کرنے کے لئے تہران کے اہم مراکز میں شمار ہوتا ہے۔