فوٹو گیلری
-
ایران اور ترکیہ کے صدور کی موجودگی میں دونوں ممالک کے درمیان تعاون کی یادداشتوں پر دستخط
Jan ۲۸, ۲۰۲۴ ۱۶:۵۲ثقافت، ذرائع ابلاغ اور مواصلات، آزاد تجارتی زون، ریل اور فضائی نقل و حمل، بجلی، توانائی اور اقتصادی شعبوں میں تعاون کی ان یادداشتوں پر بدھ کی رات اسلامی جمہوریہ ایران اور ترکیہ کے صدور سید ابراہیم رئیسی اور رجب طیب اردوغان کی موجودگی میں دونوں ملکوں کے اعلیٰ حکام نے دستخط کئے۔
-
برف باری کے بعد تبریز کے عوام کی خوشی
Jan ۲۸, ۲۰۲۴ ۲۰:۰۹تبریز شہر میں لوگوں نے شدید برف باری کے بعد ایل گولی پارک میں جا کر موسم سرما کا لطف اٹھایا۔
-
عراق، مزاحمتی قوتوں کا جوابی حملہ، امریکی فوجی اڈے پر بڑا حملہ
Jan ۲۰, ۲۰۲۴ ۱۸:۳۲عراق میں عین الاسد میں امریکی اڈے پر ایک بار پھر راکٹوں سے حملہ ہوا ہے۔
-
تبریز اور اردبیل میں برفباری کے مناظر
Jan ۱۸, ۲۰۲۴ ۱۹:۳۰ایران کے شہروں تبریزاوراردبیل نے سفید چادر اوڑھ لی۔ زبردست برفباری کی وجہ سے کئی علاقوں کے اسکولوں میں چھٹی کرادی گئي۔.
-
کرمان دہشت گردی واقعے میں شہید ہونے والی خاتون کےعطا کردہ دل کی پیوند کاری
Jan ۱۱, ۲۰۲۴ ۱۱:۱۸کرمان میں دہشت گردی واقعے کے متاثرین میں سے ایک فاطمہ دہقان کے عطا کردہ دل کا ٹرانسپلانٹ آپریشن، تہران کے مسیح دانشوری اسپتال میں کیا گیا اور اس شہید خاتون کے دل کی پیوند کاری کی گئی جسے ایک 14 سالہ نوجوان مریض میں ٹرانسپلانٹ کیا گیا، جس سے اس مریض کو دوبارہ زندگی حاصل ہوگئی-
-
کرمان میں شہیدوں کے قبرستان گلزار شہدا کے راستے میں دہشت گردی
Jan ۰۴, ۲۰۲۴ ۲۱:۰۹شہید جنرل قاسم سلیمانی کے مزار کی جانب جانے والے راستے میں جہاں زائرین کیلئے سبیلیں لگائی گئی تھیں شر پسند دشمنوں نے پھر المیہ رقم کیا اور کرمان میں شہیدوں کے مزار کی عطر انگیز فضا میں عزیز عوام کی ایک بڑی تعداد کو شہید کر دیا۔
-
تہران: شہید قدس جنرل قاسم سلیمانی کی چوتھی برسی کا اجتماع
Jan ۰۴, ۲۰۲۴ ۱۲:۵۲شہید قدس و استقامت جنرل قاسم سلیمانی کی یاد میں تہران میں کئی اہم مراکز پر وسیع اور یادگار اجتماعات تشکیل پائے جہاں دسیوں ہزار عقیدتمندوں نے مزاحمتی محاذ کے شہید کمانڈرکو خراج عقیدت پیش کیا۔
-
مختلف شعبوں میں سرگرم ممتاز خواتین کی رہبر انقلاب اسلامی سے ملاقات
Dec ۲۸, ۲۰۲۳ ۱۳:۱۱مختلف شعبوں میں سرگرم ایران کی ممتاز خواتین نے بدھ 27 دسمبر کو رہبر انقلاب اسلامی آيت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای سے ملاقات کی۔
-
ایران کے صوبے آذربائیجان کے دیہی علاقوں میں "شب یلدا" کی روایتی تہوار
Dec ۲۲, ۲۰۲۳ ۱۶:۱۳تمام ایران اور دنیا کے بعض ممالک کی طرح، "شب یلدا" کی روایتی تہوار آذربائیجان کے شہری اور دیہی علاقوں میں منعقد کی گئی۔
-
جزیره کیش میں دفاع مقدس کے گمنام شہید کا جلوس جنازه
Dec ۱۷, ۲۰۲۳ ۰۹:۵۱دفاع مقدس کے گمنام شہید کی تشییع جنازہ میں جزیره کیش کے رہائشیوں اور سیاحوں کی بڑی تعداد نے شرکت کی۔