کرمان دہشت گردی واقعے میں شہید ہونے والی خاتون کےعطا کردہ دل کی پیوند کاری
https://urdu.sahartv.ir/news/photo_gallery-i429493-کرمان_دہشت_گردی_واقعے_میں_شہید_ہونے_والی_خاتون_کےعطا_کردہ_دل_کی_پیوند_کاری
کرمان میں دہشت گردی واقعے کے متاثرین میں سے ایک فاطمہ دہقان کے عطا کردہ دل کا ٹرانسپلانٹ آپریشن، تہران کے مسیح دانشوری اسپتال میں کیا گیا اور اس شہید خاتون کے دل کی پیوند کاری کی گئی جسے ایک 14 سالہ نوجوان مریض میں ٹرانسپلانٹ کیا گیا، جس سے اس مریض کو دوبارہ زندگی حاصل ہوگئی-
(last modified 2025-02-27T04:56:45+00:00 )
Jan ۱۱, ۲۰۲۴ ۰۷:۴۸ Asia/Tehran
  • کرمان دہشت گردی واقعے میں شہید ہونے والی خاتون کےعطا کردہ دل کی پیوند کاری