-
لبنان، پرامن پارلیمانی الیکشن کے بعد جشن میں مصروف ۔ تصاویر
May ۰۷, ۲۰۱۸ ۰۶:۳۲گزشتہ روز لبنان میں ہوئے پارلیمانی الیکشن میں جیتنے والے امیدواروں کے حامی خوشیاں منانے سڑکوں پر نکل آئے۔لبنان کی معروف سیاسی و مزاحمتی پارٹی حزب للہ کو بھی توقع سے کہیں زیادہ اس الیکشن میں کامیابی ملی ہے۔
-
بیت المقدس میں اسرائیلیوں کی خباثت ۔ تصاویر
May ۰۷, ۲۰۱۸ ۰۹:۵۸بیت المقدس میں امریکی سفارتخانہ کی منتقلی اور اسکے افتتاح میں ایک ہفتہ باقی ہے۔اس دوران بیت المقدس کی میونسپلٹی نے امریکی سفارتخانے کے سائن بورڈ شہر کی شاہراہوں میں لگانا شروع کر دئے ہیں۔
-
رہبر انقلاب اسلامی سےشہید پولیس اہلکاروں کے اہل خانہ کی ملاقات
May ۰۷, ۲۰۱۸ ۰۲:۵۲فوٹو گیلری
-
ایران اور عمان کی سکیورٹی فورسز کے کمانڈروں کی ملاقات
May ۰۷, ۲۰۱۸ ۰۲:۴۲فوٹو گیلری
-
ایران کے شہر تبریز میں ایشیائی اسنوکر کے مقابلے
May ۰۷, ۲۰۱۸ ۰۲:۳۰فوٹو گیلری
-
منزل پر نہ پہونچ سکے یہ درد کے مارے! ۔ تصاویر
May ۰۶, ۲۰۱۸ ۱۱:۳۴ٹرمپ کے صدر بننے کے بعد سے امریکا کا رخ کرنے والے میکسیکن مہاجرین کی مشکلات کافی بڑھ گئی ہیں،امریکہ کے سرحدی محافظوں کی نگرانی بڑھ گئی ہے اور اب کوئی با آسانی میکسیکو سے امریکا میں داخل نہیں ہو سکتا۔
-
امریکیوں کی پسندیدہ نمائش ۔ تصاویر
May ۰۶, ۲۰۱۸ ۱۰:۳۴اب تک ہزاروں افراد امریکا میں رائج گن کلچر کی بھینٹ چڑھ چکے ہیں اور اسلحہ ساز کمپنیوں کی نحس جیب آئے دن امریکی شہریوں کی جانیں لیتی ہے اور اس میں مسلسل اضافہ ہو رہا ہے۔اسلحوں کی نمائش کا امریکہ میں خاصا استقبال ہوتا ہے۔
-
15 اردیبھشت یعنی 5 مئی یوم شیراز
May ۰۶, ۲۰۱۸ ۰۰:۰۰فوٹو گیلری
-
پھولوں اور پودوں کی 16 ویں بین الاقوامی نمایش
May ۰۵, ۲۰۱۸ ۲۳:۵۰فوٹو گیلری
-
مریوان میں گاران ڈیم
May ۰۵, ۲۰۱۸ ۲۳:۱۸فوٹو گیلری